موت کی نیند ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں عمران کو اگر موت کی نیند سلا دیا گیا ہاتھ سے ہماری قوم کے صبر کا دامن چھوٹ جائے گا باقیات پاکستان دوبارا اک المیہ سے ہو جائیگا دو چار کوئی چاہے یا نہ چاہے یہ پیارا ملک ہمارا ٹوٹ جائے گا
موت کی نیند ۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں عمران کو اگر موت کی نیند سلا دیا گیا
ہاتھ سے ہماری قوم کے صبر کا دامن چھوٹ جائے گا
باقیات پاکستان دوبارا اک المیہ سے ہو جائیگا دو چار
کوئی چاہے یا نہ چاہے یہ پیارا ملک ہمارا ٹوٹ جائے گا
No comments:
Post a Comment