Monday, September 2, 2024

کر گزریں گے ۔۔۔۔۔۔۔ عقل سے پیدل ہیں وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے حالات کبھی نہیں سدھریں گے عقل کے ناخن لینے میں لوگ دیر نہیں کرتے ہیں من میں آگئی ان کے تو بہت کچھ کر گزریں گے

 کر گزریں گے ۔۔۔۔۔۔۔

عقل سے پیدل ہیں وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں

کہ پاکستان کے حالات کبھی نہیں سدھریں گے

عقل کے ناخن لینے میں لوگ دیر نہیں کرتے ہیں

من میں آگئی ان کے تو بہت کچھ کر گزریں گے

No comments:

Post a Comment