Thursday, September 12, 2024

یرغمال ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کیسے بتایا جائے کیا اس ملک کی صورت حال ہے قوم کی راہ کی بڑی رکاوٹ اس کی بھیڑ چال ہے سچ بات کوئی کیہ سکے یہاں کس کی مجال ہے ہمارا پورا ملک چند افراد کے ہاتھوں یرغمال ہے

 یرغمال ہے ۔۔۔۔۔۔۔

کیسے بتایا جائے کیا اس ملک کی صورت حال ہے

قوم کی راہ کی بڑی رکاوٹ اس کی بھیڑ چال ہے

سچ بات کوئی کیہ سکے یہاں کس کی مجال ہے

 ہمارا پورا ملک چند افراد کے ہاتھوں یرغمال ہے

No comments:

Post a Comment