Tuesday, September 24, 2024

ناریل نہیں مقتل ۔۔۔۔۔۔۔

 ناریل نہیں مقتل ۔۔۔۔۔۔۔

ڈارون' کی تھیوری کے ہی شاید قائل ہیں ہم لوگ'

اس لئے وطن کو ناریل جیسا پھل بنانا چاہتے ہیں

رمز مسلمانی کو ہم سمجھے نہ مقصود فطرت کو

 جنت ارضی کو اپنی ہم لوگ مقتل بنانا چاہتے ہیں

No comments:

Post a Comment