Sunday, September 29, 2024

کی بنیاد پر ۔۔۔۔۔۔۔ مطالعہ پاکستان جن لوگوں کی نظر میں ابتدا سے ہے جانتے ہیں 'مک مکا ' کی بنیاد پر ہو جاتا ہے ہر اک کام 'من ترا حاجی بگو یم تو مرا حاجی بگو' کی بنیاد پر فی الوقت ملک پاکستان میں چل رہا ہے ہر اک نظام

 کی بنیاد پر ۔۔۔۔۔۔۔

مطالعہ پاکستان جن لوگوں کی نظر میں ابتدا سے ہے

جانتے ہیں 'مک مکا ' کی بنیاد پر ہو جاتا ہے ہر اک کام

من ترا حاجی بگو یم تو مرا حاجی بگو' کی بنیاد پر'

فی الوقت ملک پاکستان میں چل رہا ہے ہر اک نظام

No comments:

Post a Comment