گلوبل ویلج' ۔۔۔۔۔۔۔'
بلوچستان کے بلوچ کیا اس حقیقت سے ہی نابلد ہیں
بحروبر سب آپس میں مل چکے ہیں رابطہ ہو گیا ہے
علیحدگی پسندی کا بخار اتر چکا نعرہ کھو چکا ہے
کرہ ارض کو 'گلوبل ویلج' کا کینسر لاحق ہو گیا ہے
No comments:
Post a Comment