Wednesday, September 4, 2024

اطلاعات تک رسائی ۔۔۔۔۔۔۔ 'سن اکھتر کے انتخابات منصفانہ تھے' ہمیں بات سمجھ ائی نہیں بھائی جان کی اس غلط فہمی کی ہے سب سے بڑی وجہ اطلاعات تک رسائی نہیں میرے خان کی

 اطلاعات تک رسائی ۔۔۔۔۔۔۔

'سن اکھتر کے انتخابات منصفانہ تھے'

ہمیں بات سمجھ ائی نہیں بھائی جان کی

اس غلط فہمی کی ہے سب سے بڑی وجہ

اطلاعات تک رسائی نہیں میرے خان کی

No comments:

Post a Comment