Monday, September 9, 2024

مرنا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔ رنگ، نسل، علاقہ وزبان کی تفریق کو ختم کرکے اہل وطن کو دنیا میں ایک قوم بن کر ابھرنا ہوگا اپنے ماضی کو پیش نظر رکھتے ہوئے اٹھاؤ قدم ورنہ اہل فلسطین کی مانند تماشہ بنکر مرنا ہوگا

 مرنا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔

رنگ، نسل، علاقہ وزبان کی تفریق کو ختم کرکے

اہل وطن کو دنیا میں ایک قوم بن کر ابھرنا ہوگا

اپنے ماضی کو پیش نظر رکھتے ہوئے اٹھاؤ قدم

ورنہ اہل فلسطین کی مانند تماشہ بنکر مرنا ہوگا

No comments:

Post a Comment