اسلحہ و منشیات ۔۔۔۔۔۔۔
ایمان وعمل صالح سے ہم آخر کیوں رہیں محروم
خسارہ لکھا گیا مقدر میں جن کے دونوں جہان کا
تجارت اسلحہ و منشیات تباہ کن ہیں برائے انسان
پھر کیا ٹھیکہ ہم نے ہی لے رکھا ہے امن و امان کا
No comments:
Post a Comment