Saturday, September 7, 2024

ہڈ حرامی میں ۔۔۔۔۔۔۔ آئی ایم ایف کی غلامی سے نکلو آؤ اللہ کی غلامی میں ملے گا کچھ بھی نہ تم کو اپنے آپ سے خود کلامی میں عمل کرو سورۃ بقرہ کی آیات دو سو بیاس و تراسی پر حاصل نہ ہوگا کچھ بھی گر تم پڑے رہے ہڈ حرامی میں

 ہڈ حرامی میں ۔۔۔۔۔۔۔

آئی ایم ایف کی غلامی سے نکلو آؤ اللہ کی غلامی میں

ملے گا کچھ بھی نہ تم کو اپنے آپ سے خود کلامی میں

عمل کرو سورۃ بقرہ کی آیات دو سو بیاس و تراسی پر

حاصل نہ ہوگا کچھ بھی گر تم پڑے رہے ہڈ حرامی میں

No comments:

Post a Comment