یہ فریضہ ہمیں ۔۔۔۔۔۔۔
فلاح دارین کے لئے ناگزیر ہو گیا ہے اک عظیم انقلاب
کرنا پڑیگا جسکے لئے ہم سب کو اک فقید المثال کام
قرآن پاک میں بغیر سود قرض کی دی گئی ہے تعلیم
بہ حسن و خوبی یہ فریضہ ہمیں دینا ہوگا سر انجام
No comments:
Post a Comment