Wednesday, October 30, 2024

پی آئی اے ۔۔۔۔۔۔۔ حکمراں قومی ادارے کو سمجھتے رہے ہیں اپنی رکھیل حکومت اور ادارے کے تعلقات قائم ہیں مگر نا جائز ہیں وزراء بھی اس کو ڈبونے کے لئے دے دیتے ہیں الٹے بیان افسروں کی ڈگریاں جعلی ہیں ا ہم عہدوں پہ فائز ہیں

 پی آئی اے ۔۔۔۔۔۔۔

حکمراں قومی ادارے کو سمجھتے رہے ہیں اپنی رکھیل

حکومت اور ادارے کے تعلقات قائم ہیں مگر نا جائز ہیں

وزراء بھی اس کو ڈبونے کے لئے دے دیتے ہیں الٹے بیان

افسروں کی ڈگریاں جعلی ہیں ا ہم عہدوں پہ فائز ہیں

No comments:

Post a Comment