Tuesday, November 5, 2024

گریباں میں ۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھیڑیں جو رہ رہی ہیں ملک پاکستان میں ہمیں ان کو اب ایک ہی لاٹھی سے ہانکنا ہو گا پاکستان میں بسنے والی انسانوں کی بھیڑ کو مسلسل کئی بار اپنے گریباں میں جھانکنا ہوگا

 گریباں میں ۔۔۔۔۔۔۔

وہ بھیڑیں جو رہ رہی ہیں ملک پاکستان میں 

ہمیں ان کو اب ایک ہی لاٹھی سے ہانکنا ہو گا

پاکستان میں بسنے والی انسانوں کی بھیڑ کو

مسلسل کئی بار اپنے گریباں میں جھانکنا ہوگا 

No comments:

Post a Comment