اک معجزہ ہے پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔
منتظر مہدی بن کر بیٹھے رہنا ہے نہ آگ لگانا پڑے گا
'جیوے جیوے پاکستان' کا ترانہ ہم کو گا نا پڑے گا
اللہ پاک کا اک معجزہ ہے پاکستان اس دور جدید کا
اس امر حقیقت کو ہمیں بس دنیا سے منوانا پڑےگا
No comments:
Post a Comment