Tuesday, November 12, 2024

نظر نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔۔ بڑے ممالک کی معیشت کی بنیاد ہے اسلحہ کی فروخت اس لئے جاری جنگوں کے اختتام کی امید نظر نہیں آتی امن عالم کا قیام فلاح انسانیت کے لئے ہو چکا ہے ناگزیر کیا کریں اولاد آدم میں ہمیں انسانیت ہی نظر نہیں آتی

 نظر نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔۔

بڑے ممالک کی معیشت کی بنیاد ہے اسلحہ کی فروخت 

اس لئے جاری جنگوں کے اختتام کی امید نظر نہیں آتی

امن عالم کا قیام فلاح انسانیت کے لئے ہو چکا ہے ناگزیر  

کیا کریں اولاد آدم میں ہمیں انسانیت ہی نظر نہیں آتی

No comments:

Post a Comment