شاعری ۔۔۔۔۔۔۔
اپنے لئے وجہ شہرت شاعری کو بنانا نہیں چاہتا میں
خواب میں بشارت ملی مجھے اقتدار ہے میرا مقدر
اپنے اقتدار کو دوام بخشنے کے لئے سوچ رکھا ہے یہ
کسی 'رٹائرڈ جنرل' کو کر دوں گا آرمی چیف مقرر
No comments:
Post a Comment