خدا کی قسم ۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کی زندگی کی حیثیت ہے اک سراب کی
یہ تک رہی ہے راہ پھر کیوں بڑے انقلاب کی
بشارت مگر پوشیدہ ہے بڑے اجرو ثواب کی
رضا جو بات کی خدا کی قسم لا جواب کی
No comments:
Post a Comment