تم جال بچاؤ ۔۔۔۔۔۔۔
ہم وطنوں میں ہمارے مقبول یہی اک نعرہ ہے
جان بچاؤ مال بچاؤ اپنے خواب و خیال بچاؤ
تم سب لوگوں کا کر لینے شکار گر آئے شکاری
مارو گولی پڑھا سبق اسکا بس تم جال بچاؤ
No comments:
Post a Comment