Wednesday, November 6, 2024

راندہ درگاہ ۔۔۔۔۔۔۔ شروع سے ہی اوڑھنا بچھونا بنا رکھا تھا منافقت کو یوں قوم کا مستقبل ہم لوگوں نے پوری طرح تباہ کیا نتیجہ 'سول ملٹری کونفلکٹ' کا بلآخر یہی نکلنا تھا ہم نے مل کر جہاں میں اپنے ملک کو راندہ درگاہ کیا

 راندہ درگاہ ۔۔۔۔۔۔۔

شروع سے ہی اوڑھنا بچھونا بنا رکھا تھا منافقت کو

یوں قوم کا مستقبل ہم لوگوں نے پوری طرح تباہ کیا

نتیجہ 'سول ملٹری کونفلکٹ' کا بلآخر یہی نکلنا تھا

ہم نے مل کر جہاں میں اپنے ملک کو راندہ درگاہ کیا

No comments:

Post a Comment