دوسرا چاند ۔۔۔۔۔۔۔
اٹامک انرجی کمیشن و سپارکو دو ادارے بنے تھے
ایک ایٹم بم بنانے اور دوسرا چاند پر جانے کے لئے
دشمنان پاکستان نے ہمارے گرد گھیرا اتنا تنگ کیا
اب ایٹم بم بھی نہ رہنے دیں گے وہ دکھانےکے لئے
No comments:
Post a Comment