منافقت ۔۔۔۔۔۔۔
فلاحی کام کئی کئے جاتے ہیں شروع اس نیت سے
کاروبار چلتا رہے ٹیکس میں بھی چھوٹ مل جائے
آپ اس بات کو بد قسمتی ہی قرار دیں گے ہماری
تلاش حق میں نکلوں راستہ میں جھوٹ مل جائے
No comments:
Post a Comment