Tuesday, December 17, 2024

گمراہ کن تعلیم ۔۔۔۔۔۔۔ گمراہ کن تعلیم کی بنیاد پر مینار یقین ہم نے اپنا بنا لیا بجائے اسلام کے جمہوریت کو کیوں آخر دین اپنا بنا لیا بنیادی وجہ یہی تھی کہ اپنے ہاتھوں توڑا اپنے ملک کو حلال و حرام جو ملا کھانے کے لئے ہم لوگوں نے کھا لیا

 گمراہ کن تعلیم ۔۔۔۔۔۔۔

گمراہ کن تعلیم کی بنیاد پر مینار یقین ہم نے اپنا بنا لیا

بجائے اسلام کے جمہوریت کو کیوں آخر دین اپنا بنا لیا

بنیادی وجہ یہی تھی کہ اپنے ہاتھوں توڑا اپنے ملک کو

حلال و حرام جو ملا کھانے کے لئے ہم لوگوں نے کھا لیا           

No comments:

Post a Comment