Saturday, December 28, 2024

ترجیح ۔۔۔۔۔۔۔ زمانہ میں ایسے دور کو لے آنا بھی بنا نا ہوگا ممکن مچھلی کھاتی ہے چھوٹی کو بڑی نا کھاتی رہیگی فلاح دارین کے لئے کچھ کرنا ممکن بنے کیسے اگر معیشت پر سیاست کو ترجیح دی جاتی رہے گی؟

 ترجیح ۔۔۔۔۔۔۔

زمانہ میں ایسے دور کو لے آنا بھی بنا نا ہوگا ممکن

مچھلی کھاتی ہے چھوٹی کو بڑی نا کھاتی رہیگی

فلاح دارین کے لئے کچھ کرنا ممکن بنے کیسے اگر 

معیشت پر سیاست کو ترجیح دی جاتی رہے گی؟

No comments:

Post a Comment