جہالت کے مظاہر ۔۔۔۔۔۔۔
ایک ہاتھ میں تلوار ہو اور اک ہاتھ میں قرآن
جہالت کے مظاہر ہیں سبق رٹ لو ہے یہ پہلا
اخوت و محبت ہی ہیں دین اسلام کی بنیاد
تلوار کے زور پر زمانہ میں اسلام نہیں پھیلا
No comments:
Post a Comment