اولیں ترجیح ۔۔۔۔۔۔۔
غیر متوقع صورتحال ہو یا مخالف دباؤ شدید
حواص باختہ ہونا چاہئے نا عقل کھونی چاہئے
عالمی معیشت و میڈیا کو مسلمان کر دینا ہی
لوگو عالم اسلام کی اولیں ترجیح ہونی چاہئے
No comments:
Post a Comment