حکمرانی ۔۔۔۔۔۔۔
بادشاہی خالق کی ہے اور وہ ہم سب کو آتی بھی ہے نظر
غلط بیانی ہے اگر تب بھی ہمکو تا قیامت کرنی پڑے گی
سیاست سیاست کھیلنے کا دلکو جسنے لگا رکھا ہو روگ
اب اسکو اولاد آدم کے دلوں پر حکمرانی کرنی پڑے گی
No comments:
Post a Comment