مورخ ۔۔۔۔۔۔۔ تحریک آزادئ ہند میں مسلمانوں کی شرکت کا فایدہ یہ ہؤا پاکستان پچیس کروڑ عقل کے اندھوں کا ملک بن کر رہ گیا چکی کے دو پاٹ کیپٹل ازم و کمیونزم کے درمیاں پس گئے مورخ کے ہاتھ میں کیا تھا تماشے دیکھتا وہ بیچارہ رہ گیا
مورخ ۔۔۔۔۔۔۔
تحریک آزادئ ہند میں مسلمانوں کی شرکت کا فایدہ یہ ہؤا
پاکستان پچیس کروڑ عقل کے اندھوں کا ملک بن کر رہ گیا
چکی کے دو پاٹ کیپٹل ازم و کمیونزم کے درمیاں پس گئے
مورخ کے ہاتھ میں کیا تھا تماشے دیکھتا وہ بیچارہ رہ گیا
No comments:
Post a Comment