دانتوں کے درمیان ۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کا وجود
دیگر ممالک کی سلامتی کے ساتھ جڑا ہؤا ہے
بتیس دانتوں کے درمیان اک زبان ہے موجود
بغیر ہڈی کا عضو مقابلہ میں ڈٹا ہوا کھڑا ہے
No comments:
Post a Comment