Tuesday, February 11, 2025

دلی دور است ۔۔۔۔۔۔۔ سوچنے سمجھنے و غور و فکر کی استعداد کھو چکے ہیں ایک حمام پاکستان ہے جس میں ہم لوگ ننگے ہو چکے ہیں سود و زیاں میں فرق کرنے کی صلاحیت سے محروم ہیں 'ہنوز دلی دور است کیہ کر' لی ہے کروٹ پھر سو چکے ہیں

 دلی دور است ۔۔۔۔۔۔۔

سوچنے سمجھنے و غور و فکر کی استعداد کھو چکے ہیں 

ایک حمام پاکستان ہے جس میں ہم لوگ ننگے ہو چکے ہیں

سود و زیاں میں فرق کرنے کی صلاحیت سے محروم ہیں

'ہنوز دلی دور است کیہ کر' لی ہے کروٹ پھر سو چکے ہیں

No comments:

Post a Comment