الٹی گنگا بہانے ۔۔۔۔۔۔۔
قیام پاکستان کے ایک عشرہ بعد ہی آ بیل مجھے مار
کی حکمت عملی اللہ جانے کاہے کو اپنا لی گئی تھی
ایک سپر پاور کی گود میں بیٹھنے کا جب آیا نتیجہ
ہر قدم پر الٹی گنگا بہانے کی روش اپنالی گئی تھی
No comments:
Post a Comment