اعتماد سازی ۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانیوں کے لئے عقل کے ناخن لینے کی پات
ملک کے بہی خواہوں سے کیوں کی نہیں جاتی
مسلح افواج کا حوصلہ پست کرنے کو اب تیار
باہم اعتماد سازی کی بات کیوں کی نہیں جاتی
No comments:
Post a Comment