Wednesday, May 7, 2025

جنگ ڈرامائی ۔۔۔۔۔۔۔ جوہری ہتھیار چھوٹے ہوں یا بڑے، چلتے نہیں وہ توازن طاقت قائم کرنے کو رکھے جاتے ہیں بھائی مارا ماری کا منظر جو سمایا ہے اب نظروں میں تاریخ کے اوراق میں کہلائے گی یہ جنگ ڈرامائی

 جنگ ڈرامائی ۔۔۔۔۔۔۔

جوہری ہتھیار چھوٹے ہوں یا بڑے، چلتے نہیں وہ

توازن طاقت قائم کرنے کو رکھے جاتے ہیں بھائی

مارا ماری کا  منظر جو سمایا ہے اب  نظروں میں 

تاریخ کے اوراق میں کہلائے گی یہ جنگ ڈرامائی

No comments:

Post a Comment