Thursday, July 24, 2025

نظاموں کے درمیان ۔۔۔۔۔۔۔ اس ڈر سے گھر میں دبک کر بیٹھنا نہ کرنا درست کام ممکن ہے ڈال دے رخنہ کوئی آپکے کاموں کے درمیان اس امکان کو رد کرنے سے روکوں کیسے نوجوانوں کو پر امن عالمی جنگ لڑی جائے گی نظاموں کے درمیان

 نظاموں کے درمیان ۔۔۔۔۔۔۔

اس ڈر سے گھر میں دبک کر بیٹھنا نہ کرنا درست کام

ممکن ہے ڈال دے رخنہ کوئی آپکے کاموں کے درمیان

اس امکان کو رد کرنے سے روکوں کیسے نوجوانوں کو

پر امن عالمی جنگ لڑی جائے گی نظاموں کے درمیان 

No comments:

Post a Comment