انقلاب بپا کرنا ۔۔۔۔۔۔۔
عالمی معیشت کو مشرف بہ اسلام کردینے کےلئے
قرض کے لین دین سے سود کو بے دخل کرنا ہو گا
کرہ ارض پر انقلاب بپا کرنا آسان ہےناہی نا ممکن
سورۃ بقرہ ، آیت دو سو بیاسی پہ عمل کرنا ہوگا
No comments:
Post a Comment