Thursday, July 31, 2025

پیسے کا کھیل ۔۔۔۔۔۔۔ اندھیر نگری چوپٹ راج ہوا کرتا ہے جس ملک میں وہاں دوستو کرپشن کی بنیاد بن جا یا کرتا ہے تیل نوجوانو بلا سود قرض کے لین دین کو کر کے عام رفتہ رفتہ کھیلنا سیکھ لو تم بھی پیسے کا کھیل

 پیسے کا کھیل ۔۔۔۔۔۔۔

اندھیر نگری چوپٹ راج ہوا کرتا ہے جس ملک میں

وہاں دوستو کرپشن کی بنیاد بن جا یا کرتا ہے تیل

نوجوانو بلا سود قرض کے لین دین کو کر کے عام

رفتہ رفتہ کھیلنا سیکھ لو تم بھی پیسے کا کھیل

No comments:

Post a Comment