درست و سیدھے ۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے حکمرانوں کے فیصلے اب تو تاریخ بن چکے ہیں
ماضی کے فیصلے برے تھے کچھ جو ان میں بڑے ہیں
بہ ظاہر ہم کو سب ہی نظر آ رہے ہیں درست و سیدھے
کیونکہ ہم سب سر کو نیچے وپیر اوپر کئے کھڑے ہیں
No comments:
Post a Comment