دودھ کا جلا ۔۔۔۔۔۔۔
بغیر سوچے سمجھے کیوں اوکھلی میں سر دیا تھا
بتاؤ یہ کس نے کہا تھا اکیلا چنا پھوڑ سکتا ہے بھاڑ
پھونک پھونک کر کیوں نہ پئے چھاج دودھ کا جلا
دیر لگاتے نہیں کچھ۔لوگ رائی کا بنا دینے میں پہاڑ
No comments:
Post a Comment