Saturday, August 23, 2025

پاکستان میں ۔۔۔۔۔۔ شعر موضوں ہوتے ہوتے ڈر جاتا ہے شاعر ہو نہ ہو منتشر اس کے خیالات ہو جائیں مجھے تو اس بات سے بھی ڈر لگ رہا ہے جلد پاکستان میں نہ انتخابات ہو جائیں

 پاکستان میں ۔۔۔۔۔۔

شعر موضوں ہوتے ہوتے ڈر جاتا ہے شاعر

ہو نہ ہو منتشر اس کے خیالات ہو جائیں

مجھے تو اس بات سے بھی ڈر لگ رہا ہے

جلد پاکستان میں نہ انتخابات ہو جائیں

No comments:

Post a Comment