Thursday, August 7, 2025

ایک سے نکل کر دوسری غلامی میں جانے کے خوف سے مسلمان نکلے میدان میں الگ ملک بنانے کلمہ کی بنیاد پر پھر جمہوریت کو گلے لگا کر ہم عقل کے اندھوں نے خود اپنا پیارا ملک توڑ دیا اپنے ہاتھوں تعصب ہی کی بنیاد پر

 ایک سے نکل کر دوسری غلامی میں جانے کے خوف سے

مسلمان نکلے میدان میں الگ ملک بنانے کلمہ کی بنیاد پر

پھر جمہوریت کو گلے لگا کر ہم عقل کے اندھوں نے خود

اپنا پیارا ملک توڑ دیا اپنے ہاتھوں تعصب ہی کی بنیاد پر

No comments:

Post a Comment