Wednesday, August 13, 2025

جواب طلب سوال ۔۔۔۔۔۔۔ قائد اعظم نے ہمیں انگریز و ہندؤں کی غلامی سے آزاد کروایا مگر ہم ابتک ہیں اس فکر میں خواب کو کیا تشریح دی جائے پاکستانی قوم کے سامنے یہ اک جواب طلب سوال ہے موجود معیشت و سیاست میں سے کس کو کس پر ترجیح دی جائے

 جواب طلب سوال ۔۔۔۔۔۔۔

قائد اعظم نے ہمیں انگریز و ہندؤں کی غلامی سے آزاد کروایا

مگر ہم ابتک ہیں اس فکر میں خواب کو کیا تشریح دی جائے

پاکستانی قوم کے سامنے یہ اک جواب طلب سوال ہے موجود

معیشت و سیاست میں سے کس کو کس پر ترجیح دی جائے

No comments:

Post a Comment