Sunday, October 12, 2025

حسن کرشمہ ساز ۔۔۔۔۔۔۔ دستور زباں بندی ہو گر تیری محفل میں تو کیسے کوئی کسی کو آشنائے راز کرے 'جنوں کا نام خرد رکھ دیا خرد کا جنوں جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے '

 حسن کرشمہ ساز ۔۔۔۔۔۔۔

دستور زباں بندی ہو گر تیری محفل میں

تو کیسے کوئی کسی کو آشنائے راز کرے

'جنوں کا نام خرد رکھ دیا خرد کا جنوں

جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے '

No comments:

Post a Comment