دوسرا رخ ۔۔۔۔۔۔۔
شروع سے بے وردی و باوردی نوکر شاہی ہے قابض
سب کو تصویر کا بس ایک ہی رخ دکھایا جا رہا ہے
تمام نظاموں کے ساتھ منافقت ہی برتی جا رہی ہے
'کیپیٹلزم' کے بہروپ میں 'کیمونزم' لا یا جا رہا ہے
No comments:
Post a Comment