ترجیح ۔۔۔۔۔۔۔
کار نبوت کی انجام دہی سے امت کیوں رہی قاصر
اس سوال کا جواب مسلمان کہیں نہ کہیں دیں گے
دیگر مذاہب پر اسلام کو ہم غالب کر نہیں سکتے
جبتک سیاست پر معیشت کو ترجیح نہیں دیںگے
No comments:
Post a Comment