Monday, February 2, 2026

گریٹر پنجاب ۔۔۔۔۔۔۔ صدیوں سے برصغیر ہے بڑا چیلنج عالمی طاقت کا بر سر پیکار رہتی ہے ہمیشہ اس کو گھیرنے کے لئے گریٹر پنجاب کا نعرہ ہے اس کے ایجنڈہ پر موجود بھارت و پاکستان دونوںکا شیرازہ بکھیرنے کےلئے

 گریٹر پنجاب ۔۔۔۔۔۔۔

صدیوں سے برصغیر ہے بڑا چیلنج عالمی طاقت کا

بر سر پیکار رہتی ہے ہمیشہ اس کو گھیرنے کے لئے

گریٹر پنجاب کا نعرہ ہے اس کے ایجنڈہ پر موجود

بھارت و پاکستان دونوں کا شیرازہ بکھیرنے کےلئے

No comments:

Post a Comment