کھسیانی بلی ۔۔۔۔۔۔۔
رمضان المبارک تین عشروں پر مشتمل 'کورس' ہے
جب کہ طاقتور ہر جگہ کمزوروں کو دبوچ رہے ہیں
دنیا میں اذانوں کی گونج سے روح پرور ہیں مناظر
حملے کر کے امریکی و اسرائیلی کھمبا نوچ رہے ہیں
No comments:
Post a Comment