عوامی عدالت ۔۔۔۔۔۔۔
قرآن و حدیث سے یہی ہم کو ملتی ہے تعلیم
پاکیزہ لوگ چاہئے سب سے پہلے وضو کریں
قانون کی عمل داری چاہئے فل فور ہو قائم
کیا عوام خود اپنی عدالت لگانا شروع کریں
No comments:
Post a Comment