Sunday, March 8, 2026

جوہری ہتھیار ۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ انکو استعمال کر کے جنگی مجرم ٹھہرا ایٹم بم گرائے تھے ہلاکت خیزی دکھانے کے لئے یہ جنگی ہتھیار کبھی استعمال کئے نہیں جاتے بس ہوتے ہیں طاقت کا توازن قائم کرنے کے لئے

 جوہری ہتھیار ۔۔۔۔۔۔۔

امریکہ انکو استعمال کر کے جنگی مجرم ٹھہرا

ایٹم بم گرائے تھے ہلاکت خیزی دکھانے کے لئے

یہ جنگی ہتھیار کبھی استعمال کئے نہیں جاتے       

بس ہوتے ہیں طاقت کا توازن قائم کرنے کے لئے

No comments:

Post a Comment