غبارے کی ہوا ۔۔۔۔۔۔۔
'گیم چینجر ، سی پیک' کے تصور کو متحرک
کر کے اب دنیا کو حیرت میں ڈال دینا چاہئے
اس ایران اسرائیل جنگ میں کود کر' گریٹر
اسرائیل' کے غبارے سے ہوا نکال دینا چاہئے
No comments:
Post a Comment