کرنا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔
سلسلہ نبوت ختم ہو چکا کار نبوت نہیں ہؤا
فلاح انسانیت کے لئے ہمیں اہم کام کرنا ہوگا
عالمی معیشت کو مشرف بہ اسلام کرنے کو
بلا سود قرض کے لین دین کو عام کرنا ہوگا
No comments:
Post a Comment