مصنوعی ذہانت ۔۔۔۔۔۔۔
سوال جب کوئی ہوگا جواب میں یہ کہوں گا
وہاں سے ڈھونڈ کر لاؤ جہاں موجود ہو نائب
پلٹ کر دور جہالت آ گیا قلم ہوگیا ہے متروک
موجود ہے مصنوعی اصلی ذہانت ہوئی غائب
No comments:
Post a Comment